ڈٹرجنٹس

پریمیم ڈیٹرجنٹ – آٹومیٹک

پریمیم ڈیٹرجنٹ – آٹومیٹک

کون ایسا نہیں جو چاہتا ہو کہ اُس کے کپڑے برسوں بعد بھی نئے جیسے چمکدار نظر آئیں؟ الوکوزے پریمیم ڈیٹرجنٹ کے ساتھ آپ کم سے کم محنت کے ساتھ اپنے پورے لباس کو صاف، سفید اور تروتازہ بنا سکتے ہیں۔



ہمارا منفرد فارمولہ کپڑوں کی دھلائی کا حتمی حل اور ہمہ جہت حل فراہم کرتا ہے، جو بہترین کارکردگی کے ساتھ ساتھ لاجواب نرمّی بھی پیش کرتا ہے۔ آٹو میٹک، ٹاپ لوڈ اور فرنٹ لوڈ، ہر قسم کی مشین کے لیے موزوں، یہ کپڑوں کو نرم، خوشبودار اور گہرائی تک صاف کرنے کے لیے مناسب مقدار میں جھاگ پیدا کرتا ہے۔



تیزی سے گھلنے والے یہ جھاگ فوری طور پر کام شروع کر دیتے ہیں اور گہرائی تک صفائی کرنے والے اجزاء جو پرانے کپڑوں میں بھی نئی جان ڈال دیں۔


  • Available Variants

    • Product Pack of 12 Img

      110 Grams

    • Product Pack of 12 Img

      260 Grams

    • Product Pack of 12 Img

      500 Grams

    • Product Pack of 12 Img

      1.5 Kg

    • Product Pack of 12 Img

      2.5 Kg

    • Product Pack of 12 Img

      4.5 Kg

    • Product Pack of 12 Img

      110 Grams X Pack of 72

    • Product Pack of 12 Img

      260 Grams X Pack of 36

    • Product Pack of 12 Img

      500 Grams X Pack of 24

    • Product Pack of 12 Img

      1.5 Kg X Pack of 6

    • Product Pack of 12 Img

      2.5 Kg X Pack of 6

    • Product Pack of 12 Img

      4.5 Kg X Pack of 3

پریمیم ڈٹرجنٹ پاؤچز – آٹومیٹک

پریمیم ڈٹرجنٹ پاؤچز – آٹومیٹک

ہمارے پریمیم ڈٹرجنٹ کی منفرد فارمولیشن آپ کی تمام لانڈری ضروریات کے لیے ایک مؤثر اور ہمہ گیر حل فراہم کرتی ہے۔ Alokozay پریمیم ڈٹرجنٹ، جو پاؤچز میں دستیاب ہے، جھاگ کی بہترین مقدار فراہم کرتا ہے تاکہ کپڑے نرم، تازہ اور بہترین طریقے سے صاف رہیں۔


  • Available Variants

    • Product Pack of 12 Img

      35 Grams

    • Product Pack of 12 Img

      110 Grams

    • Product Pack of 12 Img

      260 Grams

    • Product Pack of 12 Img

      500 Grams

    • Product Pack of 12 Img

      1.5 Kg

    • Product Pack of 12 Img

      2.5 Kg

    • Product Pack of 12 Img

      3 Kg

    • Product Pack of 12 Img

      4.5 Kg

    • Product Pack of 12 Img

      6 Kg

پریمیم ڈیٹرجنٹ – ٹاپ لوڈ

پریمیم ڈیٹرجنٹ – ٹاپ لوڈ

دھندلے ہوتے سفید کپڑے، ضدّی داغ دھبّے اور ناگوار بدبودار کپڑے — لانڈری روم میں چیلنجز کی کمی نہیں۔ الوکوزے پریمیم ڈیٹرجنٹ کے ساتھ آپ آسانی سے اپنے خاندان کے کپڑوں کو صاف، تروتازہ اور چمکدار بنا سکتے ہیں۔



ہمارا منفرد فارمولہ متوازن جھاگ کے ساتھ غیر معمولی صفائی فراہم کرتا ہے۔ تیزی سے تحلیل ہونے والے جھاگ کپڑے کے ریشوں میں گہرائی تک پہنچتے ہیں، میل کو اُبھارتے ہیں اور انتہائی میلے کپڑوں کو بھی دوبارہ تازہ اور صاف نظر آنے میں مدد دیتے ہیں۔ چونکہ یہ کنسٹریٹڈ ڈیٹرجنٹ ہے، اس لیے عام پروڈکٹس کے مقابلے میں کم مقدار میں مؤثر ثابت ہوتا ہے، جو آپ کو اپنے لانڈری بجٹ سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے میں مدد دیتا ہے۔


  • Available Variants

    • Product Pack of 12 Img

      110 Grams

    • Product Pack of 12 Img

      260 Grams

    • Product Pack of 12 Img

      500 Grams

    • Product Pack of 12 Img

      1.5 Kg

    • Product Pack of 12 Img

      4.5 Kg

    • Product Pack of 12 Img

      110 Grams X Pack of 72

    • Product Pack of 12 Img

      260 Grams X Pack of 36

    • Product Pack of 12 Img

      500 Grams X Pack of 24

    • Product Pack of 12 Img

      1.5 Kg X Pack of 6

    • Product Pack of 12 Img

      4.5 Kg X Pack of 3